• news

سٹیج ڈرامہ’’ چھکے چھڑادوںگی ‘‘کی نمائش آج سے ہوگی

لاہور(کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈرامہ چھکے چھڑادوںگی کی نمائش آج شالیمار تھیٹر میں ہوگی۔ڈر امہ مصنف وہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک اورپروڈیوسر ملک طارق ہیں۔ فنکاروںمیںآفرین پری، سنہری خان، شیلا چودھری، ہیرجٹ،تابندہ علی، حامد رنگیلا، مختارچن،اسدمکھڑا،عقیل حیدر، شجرعباس اور آغاجانی شامل ہیں۔آفرین پری کا کہناتھا کہ میںتھیٹر کے علاوہ فلموںمیںبھی مصروف ہوں۔ میری ایک فلم شریکے دی اگ عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ہوئی تھی ۔مزید فلمیں زیر تکمیل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن