• news

موسیقی کے پروگرام الحمرا لائیوکے 13واں ایڈیشن ‘13گلوکاروں کی شرکت

لاہور(کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے پروگرام الحمرا لائیوکے 13ویں ایڈیشن کا انعقاد گزشتہ روزالحمرا میں کیا گیا۔پروگرام میں 16نوجوان گلوکاروں نے شرکت کی ۔ان میں مبین، مون گل، بابر اسلم،شازیہ خان،کومل جعفری، حسین ظفر، روحیل وقاص،شہزاد اوردیگر شامل تھے ۔انہوں نے اپنے فن کا مظاہر ہ کرکے شائقین سے داد سمیٹی۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرااطہر علی خان نے کہا کہ ہمارے ملک کی مٹی ادب وثقافت کیلئے بڑی زرخیز ہے۔ نوجوان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن