• news

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا پرسوں اجلاس، پاکستان کیلئے پیکج کا فیصلہ ہوگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس تین جولائی کو واشنگٹن میں ہوگا۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اجلاس میں پاکستان کیلئے پیکیج سے متعلق فیصلہ کرنا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی ایسٹس ڈیکلریشن سکیم پر اعتراض اٹھا رکھا ہے۔ پاکستان تین جولائی تک ایسٹس ڈیکلریشن سکیم کو مکمل کر لے گا۔

ای پیپر-دی نیشن