• news

عمان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی تردید کردی

مسقط(نوائے وقت رپورٹ) وزارت خارجہ سلطنت عمان نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی تردید کردی ۔ وزارت خارجہ نے کہاکہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں،سفارتکاری سے آزاد فلسطینی ریاست کیلئے راہ ہموار کرنا چاہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن