• news

ایمنسٹی سکیم میں صدر، وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ کو سہولت نہ دینے کیخلاف درخواست جسٹس شاہد کریم نے جسٹس عابد عزیز کو بھجوا دی

(لاہور (وقائع نگار خصوصی) ایمنسٹی سکیم میں صدر، وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور ارکان پارلیمنٹ کو فائدہ اٹھانے کی سہولت نہ دینے کیخلاف دائر درخواست جسٹس شاہد کریم نے جسٹس عابد عزیز شیخ کو بجھوا دی۔ جسٹس عابد عزیز شیخ اس معاملے پر پہلے ہی سماعت کر چکے ہیں۔ درخواست میں ایمنسٹی سکیم کی شق 11 اے اور بی کو چیلنج کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن