• news

میری شادی نزدیک، تفصیلات نہیں بتاسکتا: چیئرمین پی پی

کراچی(نیٹ نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پشاور پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ میری شادی نزدیک ہے مگر تفصیلات نہیں بتا سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن