• news

عمران موت برداشت کر سکتے ہیں تو آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پہلے خود کشی کر لیتے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران پھر، کریں گے، بنائیں گے، دیں گے،کروں گا، ہو گا، آخر کب، آخر کب۔ جمعہ کو مریم اورنگزیب نے عمران خان کی تقریر پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ عمران صاحب جھوٹ بولنے والے کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی۔ شہباز شریف جیسی عوام کی خدمت نہیں ہوتی تو موت یاد آ گئی۔ موت برداشت کر سکتے تو آئی ایم ایف جانے سے پہلے خود کشی کر لیتے۔ عمران صاحب عوام کے پاس روٹی نہیں آپ کو شہباز شریف کا خوف جینے نہیں دیتا۔

ای پیپر-دی نیشن