• news

اسرائیلی‘پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، ملک بھر میں پر تشدد مظاہرے

تل ابیب(آئی این پی)اسرائیل میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں غیر مسلح سیاہ فام لڑکے کی ہلاکت کیخلاف پر تشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس کے مطابق ایک آف ڈیوٹی پولیس افسر اپنے اہلخانہ کیساتھ کھیل کے میدان میں موجود تھے جب انہوں نے دیکھا کہ 2 افراد جھگڑ رہے ہیں۔جب افسر نے اپنی شناخت کروائی تو سلمان تیکاہ نامی لڑکے نے پتھر پھینکے جس پر افسر نے خوفزدہ ہو کرگولی چلادی جس سے وہ نوجوان زخمی ہوگیا اور بعد ازاں ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن