• news

شمالی چھائونی میں والدین کی ڈانٹ پر طالبہ کی خودکشی

لاہور (نمائندہ خصوصی) والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ 17سالہ لڑکی نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی چھائونی کے علاقہ چوکی گلدشت ٹائون کی رہائشی 17سالہ فرسٹ ائیر کی طالبہ والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر خود کو کمرے میں بند کرکے دوپٹے کا پھندا لگا کر پنکھے سے جھول گئی۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے سپرد کردی۔

ای پیپر-دی نیشن