• news

آٹھواںعالمی امن فورم بیجنگ میں 8جولائی کو ہوگا

بیجنگ(آئی این پی)پاکستان8ویں عالمی امن فورم میں شرکت کرے گا۔ جو 8جولائی سے سنگ ہوا یونیورسٹی بیجنگ میں منعقد ہورہا ہے فورم دو روز جاری رہے گا، چین کے نائب صدر وانگ کی شان فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور افتتاحی خطاب کریں گے،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ کے مطابق فورم کے شرکاء عالمی آرڈر کو مضبوط بنانے ،شیئرنگ، گورننگ اور شیئرنگ کے تصور کو واضح کریں گے فورم کے دوران وزرائے خارجہ کے مذاکرات ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن