رانا ثناء کی گرفتار ی انتقام ہے: مہر اشفاق
جھبراں (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے نائب صدر مہر محمد اشفاق المعروف پپو مہرنے مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو اندھے انتقام کا شاخسانہ قراردے دیا، کہتے ہیںکہ حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے خلاف بے مہار انتقام کی راہ پر چل نکلی ہے۔