• news

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے بعد سکیورٹی بڑھادی گئی

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے بعد ان کے چیمبر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ وڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے چیمبر کے باہر سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن