• news

سندھ: رینجرز اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں 6 جولائی سے تین اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔ رینجرز کو گرفتاریوں اور چھاپوں کے اختیارات حاصل ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن