• news

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں شہریوں کو گرفتار، تشدد کا نشانہ بنایا گیا: نیویارک ٹائمز

سرینگر (این این آئی) نیو یارک ٹائمز نے سرینگر سے جاری رپورٹ کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں شہریوں کو گرفتارکرکے تشدد کانشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی اخبار نے خبر کی تصدیق کیلئے دو درجن سے زائد کشمیریوں کا انٹرویو کیا، ہسپتالوں کی دستاویزات کا جائزہ لیا اورمتاثرین کے رشتہ داروں سے بات کی۔ نیویارک ٹائمز نے کہا کہ بھارتی فورسز کے اہلکار ہر کیس میں بچ نکلتے ہیں کیونکہ انہیں قانون کے تحت مکمل استثنیٰ حاصل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن