• news

ایف بی آر نے بیرون ملک سفر کرنے والوں کو ائیرپورٹ پر انکم ٹیکس ریٹرن دکھانے کی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر نے بیرون ملک سفر کرنے والوں کو ائیرپورٹ پر انکم ٹیکس ریٹرن کی کاپی دکھانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ایف بی آر نے اس خبر کی سختی سے تردید کی جس میں کہا گیا کہ بیرون ملک سفر کرنے والوں کو ائیرپورٹ پر انکم ٹیکس ریٹرن کی کاپی دکھانا ہو گی بصورت دیگر وہ سفر نہیں کر سکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن