• news

پاکستانی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ کیلی فورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی میں دکھائی جائیگی

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ کیلی فورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی میں دکھائی جائیگی۔ 2018ء میں ریلیز زینت عرفان کی سوانح عمری پر مبنی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ کی سکریننگ سٹینفورڈ یونیورسٹی کے سالانہ سٹینفورڈ گلوبل سٹڈیز سمر فلم فیسٹیول میں کی جائیگی۔ فیسٹیول 4ستمبر تک جاری رہے گا جس میں دنیا بھر کی 10فلموں کی سکریننگ کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن