• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور جب تیرے پاس آتے ہیں تو تجھے ان لفظوں میں سلام کرتے ہیں جن لفظوں میں اللہ تعالیٰ نے انہیں کہا اور اپنے دل میں کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس پر جو ہم کہتے ہیں سزا کیوں نہیں دیتا ان کیلئے جہنم کافی (سزا) ہے جس میں یہ جائیں گے‘ سو وہ بُرا ٹھکانہ ہےO
سورۃ المجادلۃ (آیت: 8)

ای پیپر-دی نیشن