• news

کتال ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o اے ایمان والا! تم جب سر گوشی کرو تو یہ سرگوشیاں گناہ اور ظلم (زیادتی) اور نافرمانی پیغمبر کی نہ ہوں، بلکہ نیکی اور پرہیزگاری کی باتوں پر سرگوشی کرو اور اللہ سے ڈرتے رہے‘ جس کے پاس تم سب جمع کئے جائو گے o (بری) سرگوشیاں‘ پس شیطانی کام ہے جس سے ایمان داروں کو رنج پہنچے… (جاری)
سورۃ المجادلتہ (آیت: 9، 10)

ای پیپر-دی نیشن