• news

جج کو دھمکی دی نہ رشوت کی آفر کی: حسین نواز

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے جج ارشد ملک کے الزامات رد کردیئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے حسین نواز نے کہا کہ جج ارشد ملک کو نہ رشوت کی آفر کی نہ دھمکی دی۔ معاملہ عدالت میں ہے اس لئے تفصیل سے بات نہیں کرنا چاہتا۔

ای پیپر-دی نیشن