• news

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ میں بیت حاتون کے مقام پر فائرنگ کر کے فلسطینی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا گیا۔اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے شمالی علاقے میں فلسطینیوں کے دو گروپوں پر گولیاں چلائی تھیں۔محمد الادہم فلسطینیوں کے دو گروپوں پر فائرنگ کے دوران شدید زخمی ہوا تھا‘ رفاہ میں بھی اسرائیلی فائرنگ کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن