• news

یوکرائنی پارلیمنٹ نے آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری دے دی

کیف(آن لائن) یوکرائن اور اسرائیل کے درمیان ہوئے آزاد تجارتی خطہ بین الاقوامی معاہدے کی یوکرائن کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان نے اس معاہدے کی منظوری دیدی ہے۔ یوکرائن کی اقتصادی ترقی اور تجارت کے سابق نائب وزیر نتالیا مکولسکاکا کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان اعلی تکنیک، انجینئرنگ، فوڈ پروسیسنگ، سازوسامان اور دیگر صنعتوں میں تعاون کیلئے معاون ثابت ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن