• news

سیمی فائنل میں شکست :کوہلی کی جگہ روہت شرما کوبھارتی ٹیم کی قیادت ملنے کا امکان

نئی دلی ( آن لائن) ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد قوی امکان ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹادیا جائے گا اور ان کی جگہ ان کے حریف روہت شرما کو کپتان بنادیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی نیوز 18 نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ کپ کے فائنل فور مرحلے میں شکست کے بعد بی سی سی آئی نے کپتان کی تبدیلی پر غور شروع کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن