• news

رات 2 بجکر 32 منٹ پر مکمل چاند گرہن‘ پاکستان سمیت متعدد ممالک میں دیکھا گیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان سمیت یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقہ، ساوتھ/ ایسٹ نارتھ امریکہ، ساوتھ امریکہ، پیسیفک، اٹلانٹا، انڈین اوشین (بحرہ اوقیانوس) اور انٹارٹیکا میں جزوی چاند گرہن دیکھا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز رات گیارہ بجکر 44 منٹ پر ہوا۔ رات دو بجکر 32 منٹ میں مکمل چاند گرہن‘ جبکہ پانچ بجکر 18 منٹ پر چاند گرہن ختم ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن