• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O ان کے مال اور ان کی اولاد اللہ کے ہاں کچھ کام نہ آئیں گی‘ یہ تو جہنمی ہیں۔ ہمیشہ ہی اس میں رہیںگےO جس دن اللہ تعالیٰ ان سب کو اٹھا کھڑا کرے گا تو یہ جس طرح تمہارے سامنے قسمیںکھاتے ہیں (اللہ تعالیٰ) کے سامنے بھی قسمیں کھانے لگیںگے اور سمجھیں گے کہ وہ بھی کسی دلیل پر ہیں‘ یقین مانو وہی جھوٹے ہیںO
سورۃ المجادلۃ (آیت: 17‘ 18)

ای پیپر-دی نیشن