زرداری سے آصفہ اور بختیاور کی ایک گھنٹہ ملاقات
اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کی بیٹیاں بختیاور اورآصفہ بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔ ذائع کے مطابق ملاقات میں ایک گھنٹہ سے زائد دیر تک جاری رہی۔ احتساب عدالت نے گزشتہ روز بیٹیوں کو اپنے والد سابق صدر سے ملاقات کی اجازت دی تھی۔