ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ملوث 20 ملزمان کے مزید 6 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت میں 11 ارب روپے کے ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ملوث 20 ملزمان کے مزید 6 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے 22 جولائی کو دوبارہ احتساب عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔