• news

سٹیج ڈرامہ ’’عاشقوں پر ٹیکس‘‘ کی نمائش آج سے شروع ہوگی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ ندا چودھری کا نیا ڈرامہ’’عاشقوں پر ٹیکس‘‘ آج 19جولائی سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا۔ڈرامے کی دیگرکاسٹ میںآشا چودھری،سنہری خان،شیلا چودھری،تابندہ علی،حامد رنگیلا،مختارچن،ببو رانا،اسد مکھڑا،شجرعباس آغاجانی، اور لکی شاہ شامل ہیں۔ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور پروڈیوسر وڈائریکٹرڈاکٹراجمل ملک ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن