• news

سٹیج ڈرامہ ’’دل کسی کا دوست نہیں ‘‘ آج سے شروع ہوگا

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ فیروزہ علی کا نیا ڈرامہ’’دل کسی کا دوست نہیں‘‘آج19جولائی سے تماثیل تھیٹر میں پیش کیا جائے گا۔ کاسٹ میںرائما خان،دیا علی،رانیہ خان،گڈو کمال،نور بٹ،رضی خان شکیل چن، بٹ شرارتی، عمران شوکی، طاہرانجم، طاہرنوشاد اور سرفرازوکی شامل ہیں ۔پروڈیوسر سرفراز وکی اور چیف پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹرو ڈائریکٹر طاہرانجم ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن