• news

ورلڈکپ فائنل کا فیصلہ منصفانہ نہ تھا اوئن مورگن نے خاموشی توڑ دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ورلڈکپ 2019 ء کے فاتح انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے کہا ہے کہ ورلڈکپ فائنل کا فیصلہ منصفانہ نہ تھا، اْس رات صحیح سے سو بھی نہ سکا۔ دونوں ٹیموں نے سر دھڑ کی بازی لگائی، یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم ٹائٹل کے حقدار تھے۔ میچ بہترین رہا لیکن نتیجہ غیر یقینی تھا۔

ای پیپر-دی نیشن