• news

جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی کمزور پوزیشن پر اسحاق خاکوانی کو عہدے سے ہٹا یاگیا

میلسی (نمائندہ نوائے وقت) جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی روز بروز کمزور ہوتی ہوئی سیاسی پوزیشن کی بناء پر اعلیٰ قیادت نے جنوبی پنجاب کے صدر نواب اسحاق خان خاکوانی کو عہدے سے ہٹا کر نور خان بھابھہ کو پارٹی کا نیا صدر نامزد کیا۔ 2018ء کے الیکشن سے قبل تک نور خان بھابھہ نے بحیثیت پارٹی صدر جنوبی پنجاب میں پارٹی کو متحرک اور فعال بنایا۔

ای پیپر-دی نیشن