• news

اپوزیشن جماعتوں کی رہبرکمیٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) اپوزیشن جماعتوں کی رہبرکمیٹی کے کنوینئر اکرم درانی نے رہبر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں 23 جولائی کو ہونے والے سینٹ اجلاس کے بارے میں حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورت حال پر بھی غور کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن