• news

نائیجیر یامیں4 ترک باشندے اغوا

انقرہ(آئی این پی/شِنہوا) مغربی نائیجیریا میں نامعلوم افراد نے4ترک باشندوں کو اغوا کیا ہے،ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ واقعہ نائیجیریا کے مغربی صوبے پیش آیا ہے ، واضح رہے کہ رواں ماں کے دوران مسلحقزاقوں نے نائیجریا کے ساحل پر دس ترکی ملاح پکڑے تھے اور ان کے کارگوجہاز کو ایور ی کوسٹ میں فروخت کیا تھا،یاد رہے کہ ابھی تک مغربی افریقہ میں 14ترک باشندے اغوا ہوچکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن