• news

شام: روسی جنگی طیاروں کی بمباری، صحافی سمیت 11 شہری جاں بحق

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں روسی جنگی طیاروں کی بمباری سے صحافی سمیت 11 شہری جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی نے شام میں موجود برطانوی مبصر گروپ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ادلب کے علاقے خان شیخون میں روسی جنگی طیاروں کی بمباری سے وائٹ ہیلمٹ میں شامل 20 سالہ فوٹو جرنلسٹ بھی ہلاک ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن