• news

انٹر ڈویژن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ30جولائی سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پنجاب انٹر ڈویژن پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ30 اور 31جولائی کو ہوگی، پنجاب کی 9ڈویژنز کی ٹیمیں شرکت کریں گی ہر ٹیم میں 8کھلاڑی اور 2آفیشلز ہوں گے، افتتاحی تقریب نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوگی ۔آٹھ کیٹیگریز میں مقابلے ہوں گے جن میں 59، 66، 74، 83، 93، 105 ،120، 120پلس ویٹ کیٹیگری شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن