• news

پہلی آل پاکستان انٹر ڈویژنل کبڈی چیمپئن شپ ایشین سٹائل کل سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پہلی آل پاکستان انٹر ڈویژنل کبڈی چیمپئن شپ (ایشین سٹائل)کل سے 28 جولائی کوپاکستان سپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں ہوگی۔ ملتان‘ بہالپور، لاہور ‘گوجرانوالہ، فیصل آباد ‘ساہیوال، سرگودھا ‘ڈی جی خان، بنوں ، پشاور، سکھر اور کوئٹہ ڈویژن کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ افتتاحی تقریب کل سہ پہر تین بجے ہو گی۔فائنل پر28جولائی کو سہ پہر تین بجے ہو گا۔ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی فہمیدہ مرزا اور وفاقی سیکرٹری آئی پی سی ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن