رخسانہ قتل کیس: ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار، مجرم کی اپیل خارج
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے رخسانہ بی بی قتل کیس کا ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے مجرم کی اپیل خارج کر دی ۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں جہلم میں قتل کی گئی رخسانہ بی بی کے کیس کی چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی۔