فضل محمود نیشنل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ‘ لاہور نارتھ زون کا فائنل بارش کے باعث ملتوی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری دوسرے فضل محمود نیشنل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور نارتھ زون کا فائنل بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا ۔نارتھ زون فائنل اپالوکلب اور جاوید میموریل کلب کی ٹیموں کے درمیان شیڈول تھا۔