• news

فلسطینیوں کو درپیش مالی بحران کا حل اولین ترجیح ہے، عرب لیگ

قاہرہ(این این آئی)عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے کہا اسرائیلی مظالم سے متاثر ہونے والے افرادمیں سب سے زیادہ تعداد بچوں پرمشتمل ہے۔ پورا عرب خطہ اس وقت مسلح لڑائیوں کی لپیٹ میں ہے مگر انسانی حقوق کی پامالیوں کے معاملے میں اسرائیل سب سے آگے ہے۔فلسطینیوں کو درپیش مالی بحران کا حل اولین ترجیح ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن