• news

بحری اتحاد میں جاپان کی شرکت کے منتظر ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ جاپان اْن ممالک میں شامل ہے جن کو امریکہ کے تجویز کردہ اتحاد میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مذکورہ اتحاد کا مقصد آبنائے ہْرمْز میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنانا ہے۔ پومپیو نے فاکس نیوز کو دیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن