• news

جعلی اکائونٹس کیس: فریال تالپور کا 7 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نامہ نگار) احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں گرفتار پی پی رہنما فریال تالپور کا 7 روز کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ نیب حکام نے مؤقف اپنایا کہ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنا ہے لہٰذا ان کا راہداری ریمانڈ منظور کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن