• news

سنجرانی کو بچانے کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا: اعظم سواتی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ووٹنگ سے قبل تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے صادق سنجرانی کو بچانے کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن