• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O اور تم ان لوگوں کی طرح مت ہو جانا، جنہوں نے اللہ (کے احکام) کو بھلا دیا تو اللہ نے بھی انہیں اپنی جانوں سے غافل کر دیا‘ اور ایسے ہی لوگ نافرمان (فاسق) ہوتے ہیں O اہل نار اور اہل جنت (باہم) برابر نہیں جو اہل جنت ہیں وہی کامیاب ہیں (اور جو اہل نار ہیں وہ ناکام ہیں) O اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارتے تو تو دیکھتا کہ خوف الٰہی سے وہ پست ہوکر ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا… (جاری)
سورۃ الحشر ( آیت: 21-19)

ای پیپر-دی نیشن