• news

اقوام متحدہ فوجی مبصرین کا دورہ، بھارتی فائرنگ بمباری سے متاثرہ شہریوں سے تفصیلات حاصل کیں

مظفرآباد (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا اور ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا۔ فوجی مبصرین نے بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور فائرنگ سے متاثرہ شہریوں سے تفصیلات بھی لیں اور نوسیری سیکٹر میں کلسٹر بموں کی تفصیلات اکٹھی کیں۔

ای پیپر-دی نیشن