بوسنیا کے جنگل کیمپ میں پاکستانیوں سمیت 500پناہ گزین قید
سراجیوو(این این آئی)پناہ کی تلاش میں یورپ کا رخ کرنے والے پاکستانی اور افغان شہریوں سمیت پانچ سو سے زائد تارکین وطن بوسنیا ہرزیگوینا کے جنگل کیمپ میں پھنس کر رہ گئے ،یہ لوگ مغربی یورپ جانا چاہتے تھے۔