• news

ملک میں بجلی چوروں کیلئے گنجائش نہیں 90 ارب کی ریکارڈ ریکوری کی: عمر ایوب

ہری پور (اے پی پی) وفاقی وزیر توانائی و پٹرولیم عمر ایوب خان نے کہا ہے ملک میں بجلی چوروں کیلئے گنجائش نہیں، وزارت توانائی کا قلمدان چیلنج سمجھ کر قبول کیا اور انتہائی مختصر عرصہ میں 90 ارب کی ریکارڈ ریکوری ممکن بنائی۔ وہ سملاں نیگر میں چوہدری نذیر اور ملک عبدالغفور کی جانب سے دیئے گئے ظہرانہ سے خطاب کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن