• news

چوہدری حامد حمید سمیت4 لیگی رہنماؤں کی ضمانت میں 22 جون تک کی توسیع

سرگودھا (اے این این ) ایڈیشنل سیشن جج سرگودھانے مسلم لیگ ( ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید سمیت چار لیگی رہنماؤںکی عدلیہ مخالف کیس میں درخواست ضمانت میں 22 جون تک کی توسیع کرتے ہوئے پولیس سے مقدمہ کا ریکاڈ طلب کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن