• news

انڈر 19پریکٹس میچز‘لاہور وائٹس نے گرین کو10رنز سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انڈر 19 سکلز کیمپ میں پریکٹس میچز کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لاہور وائٹس نے لاہور وائٹس بلیو نے لاہور وائٹس گرین کو 10 رنز سے شکست دیدی۔لاہور وائٹس بلیو نے 40 اوورز میں 210 رنز بنائے ۔ لاہور وائٹس گرین 200 رنز بناسکی۔

ای پیپر-دی نیشن