• news

نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 23سے 25 اگست تک کراچی میںہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) چوتھی نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 23 سے 25 اگست تک کراچی میں ہوگی۔ دس ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں چاروں صوبے، اسلام آباد، چار محکمے و دیگر شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن