• news

مقبوضہ کشمیر جیسے اطلاعات کے بلیک آئوٹ کی کوئی مثال نہیں ملتی، خصوصی ایلچی اقوام متحدہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچپی برائے اظہار رائے ڈیوڈ کائے نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ڈیوڈ کائے نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اطلاعات کا مکمل بلیک آئوٹ ہے۔ ایسے بلیک آؤٹ کی کوئی مثال نہیں ملتی۔

ای پیپر-دی نیشن