• news

روسی فوجی یونٹ میں تجربے کے دوران دھماکہ، ہلاکتیں 7 ہوگئیں، تابکار مواد خارج

ماسکو (نیٹ نیوز)روس میں ہتھیاروں کی جانچ کیلئے مخصوص علاقے میں تجربے کے دوران دھماکے سے روسی جوہری ایجنسی کے پانچ ملازمین اور دو فوجی اہلکاروں سمیت 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں تابکاری کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن